23 جون، 2015، 12:17 AM

بان کی مون کا امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ خفیہ تعاون

بان کی مون کا امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ خفیہ تعاون

ویکی لیکس نے فاش کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کے خفیہ طور پر امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ گہرے روابط ہیں جن کی بنا پر وہ اسرائیل کو جنگی جرائم کے الزامات سے بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ویکی لیکس سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ویکی لیکس نے فاش کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون  کے خفیہ طور پر امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ گہرے روابط ہیں جن کی بنا پر وہ اسرائیل کو جنگی جرائم کے الزامات سے بچآنے کی کوشش کررہے ہیں۔

ویکی لیکس کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل جنگی جرائم کے الزامات سے اسرائیل کو بچانے کے لئے امریکی سفارشات پر عمل کررہےہیں ۔ غزہ میں اسرائیل نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ، امریکہ بان کی مون کے ذریعہ ان الزامات سے اسرائیل کو بچآنے کی کوشش کررہا ہے۔

News ID 1856055

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha